براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے ایل پی جی کی فی کلو قمیت میں 2 روپے27 پیسے…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 27ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی عالمی قیمت 2415ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بدھ کے روز…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی امکان ہے، یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 50…

ودہولڈنگ ٹیکسز کیخلاف کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہول سیل گروسرز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

بجٹ میں عائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف ہول سیل گروسرز نے ہڑتال کرتے ہوئے جوڑیا بازار بطور احتجاج 3روز کے لیے بند کر دیا ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق پنجاب کے 17 شہروں بالخصوص فیصل آباد میں بھی مارکیٹیں…

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں،برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی چین کی معیشت…

خیبرپختونخوا حکومت نے تمباکو پر ٹیکس آدھا کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمباکو پر صوبائی ٹیکس کم کر کے آدھا کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک کلو تمباکو پر 50 روپے ٹیکس لگایا تھا تاہم اب فنانس ترمیمی بل منظور کرکے اس ٹیکس کو 25 روپے فی کلو کردیا گیا…

نجکاری کمیشن کا 10 سال بعد او جی ڈی سی ایل کے 32 کروڑ شئیرزسرنڈر کا فیصلہ

نجکاری کمیشن نے 10سال بعد اوجی ڈی سی ایل کے 32کروڑ شئیرز سرنڈر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تین اہم فیصلوں کیلئے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اہم اجلاس 2اگست کو طلب کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ کی ہدایت پر پیٹرولیم ڈویژن کو اوجی ڈی سی…

بجلی صارفین کی شکایات کیلیے نیپرا نے موبائل ایپلیکیشن تیار کرلی

نیپرا نے بجلی صارفین کی شکایات کے بروقت اضافے کے لیے ٹیکنالوجی استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ بجلی صارفین کے لیے ’’نیپرا آسان اپروچ‘‘ کے نام سے موبائل ایپلیکیشن لانچ کی تیاری مکمل کر لی گئی، اتھارٹی صارفین کی سہولت کے لیے موبائل ایپ کو…