براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی،مصدق ملک

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری سنا تے ہوئے کہا کہ بجلی سستی ہونے والی ہے، فیصلہ ہوچکا ہے کہ ملک کے 86 فیصد گھروں کی بجلی کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے قومی خزانے سے 50 ارب روپے نکال کر…

فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو ٹرپل سی سے پلس ٹرپل سی میں اپ گریڈ…

نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغور

سی ٹی بی سی ایم (Competitive Trading Bilateral Contract Market)کے تحت مسابقتی ہول سیل الیکٹرسٹی مارکیٹ کی شروعات کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں منگل کو نیپرا عام سماعت کرے گی جس میں فائنل ٹیسٹ رن (ایف ٹی آر) اور مارکیٹ کمرشل کوڈ(ایم سی سی)…

ٹیکس ریفنڈ کیس،عدالت نےایف آئی اے کو ایف بی آرافسران کیخلاف انکوائری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس ریفنڈ کیس میں ایف آئی اے کو ایف بی آر افسران کے خلاف انکوائری سے روک دیا، ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا ہے اور ایف آئی اے سے اس کیس میں 13 اگست کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح رہے…

چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے…

اسٹاک ایکسچینج، تیزی کا رجحان، انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ہفتے چھائے رہے شدید مندی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی، امریکا اور چین دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے…

یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ مٹی کے…

رواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، بیشتر کا تعلق آئی ٹی سے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے 68 کمپنیوں میں شراکت داری،رواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں جن میں سےھ بیشتر کا تعلق آئی ٹی سے ہے۔ ایس ای سی پی نے مالی سال 2023-24 میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹر کی جس کے نتیجے میں رجسٹرڈ…