براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا
پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ہے،صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڑا…
پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پی بی سی
پاکستان بزنس کونسل نے پاکستان اور بھارت کے تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ٹیکس نظام مساوی نہیں ہے، پاکستانی تنخواہ دار طبقے کو اپنی زائد ادائیگی سے بہتر مول بھی نہیں مل رہا۔
پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے…
وزارت توانائی کا پلان تیار،بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز
وزارت توانائی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار کرلیا جس کے مطابق کے مطابق تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بیوروکریٹس، ججز اور…
سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار پر دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کروانے کا پلان ہے جبکہ سعودی عرب نے خام تیل دوبارہ ادھار پر فراہم کرنے کی حامی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا معاملہ، اوگرا کی 2 تجاویز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کے معاملے پر آئل اینڈ گیس ریگولیشن اتھارٹی (اوگرا) نے 2 تجاویز تیار کر لیں۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی پہلی تجویز یہ ہے کہ قیمتوں کے تعین کا اختیار بطور ریگولیٹر اوگرا کو ہی دیا…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دی
ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 400 ملین ڈالرز قرض کی رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ سندھ ایمرجنسی…
لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایت
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک کو سخت ہدایت جاری کردی۔
نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے…
گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ
پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال میں 10.65 فیصد اضافہ اور اس کا حجم تقریباً 3 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
وفاقی حکومت کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں برآمدات کا حجم 30 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا اور اس دوران برآمدات میں 10.65…
ایف بی آر کی رواں مالی سال کیلئے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2024-25 کے لیے اپنے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف کو 12970 ارب روپے سے کم کرکے 12913ارب روپے کردیا ہے۔
اعلیٰ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی کہ آئی ایم…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
اس کمی کے بعد ملکی…