براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں927 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس جمعرات کو 927 پوائنٹس کم ہوکر 78469 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
…
روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہوکر 278 روپے 41 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پربند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن…
ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 300 روپےکمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 972…
کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا: ترمیمی ایکٹ جاری
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا۔
ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سےنمٹنےکے لیے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیاہے۔
ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ کے…
پاکستان کیلیے بیل آؤٹ پیکیج پر آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان
پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے…
نیشنل بینک بے روزگار نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض فراہمی کیلئےپُرعزم
صدر این بی پی رحمت علی حسنی و دیگر نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیر مقدم کیا، نیشنل بینک آف پاکستان نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات میں نوجوانوں کو قرض کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
گورنر…
احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا،وزیر مملکت خزانہ
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا ہے، بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے۔
اسی لیے وزیراعظم نے 200 یونٹ والے…
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک وسیع
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور اُن سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ’’تاجر دوست اسکیم‘‘ متعارف کروا دی جس کا دائرہ 6 کے بجائے 42 شہروں تک بڑھا دیا…
آئی ایم ایف بورڈ اگست کے آخر میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری…
سندھ ریسٹورینٹس اور ہوٹلز پر کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ 15 فیصد کردیا گیا
سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارٹ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔
سندھ کے بجٹ میں کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کیا گیا تھا لیکن اب ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارٹ سے…