براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ چیمبرز آف کامرس نے آئی پی پیز کے خلاف سپریم…

پختونخوا حکومت نے تمباکو ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا، نسوار پر شرح برقرار

خیبر پختونخوا حکومت نے تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا جب کہ نسوار پر ٹیکس کی شرح برقرار رکھی ہے۔ صوبائی حکومت تمباکو پر ٹیکس کے حوالے سے سیاسی دباؤ برداشت نہیں کر سکی، جس کی وجہ سے ٹیکس میں اضافہ واپس لیتے ہوئے حکومت نے ٹیکس میں…

بلوچستان سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل

بلوچستان کے 5 کنوؤں سے گیس کے نئے ذخائر ملکی گیس نیٹ ورک میں شامل کر لیے گئے۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے اضافی گیس کی ٹیسٹنگ پیداوار اور ترسیل کامیابی سے مکمل کرلی ہے جبکہ اہم تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کر دیں۔ ماڑی…

پختونخوا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی منظوری دی ہے۔ حکومت نے یہ منظوری…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کی کمی ہو گئی، جس کے بعد نئی قیمت 2391ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے رہنے والے شدید مندی کے بادل چھٹ گئے۔ منگل کے…

وزیراعظم نے 3 سال میں برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دیدیا

وزیراعظم نے تین سال میں ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا ،حکومتی پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی برآمدات 3.2 ارب ڈالر سےتجاوز کر گئیں جو خوش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا…

ڈیجیٹل کرنسی لانے کیلیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے معاونت حاصل کرلی، گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے کیلئے کام کررہا ہے، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے ڈیجیٹل کرنسی کا جائزہ لینے کیلئے تکنیکی معاونت لی ہے۔…

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1000روپے کا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1000روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے،عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2382 ڈالر فی اونس ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد اب فی…

پی آئی اے نجکاری؛ 202ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار کر لیا گیا جس کے مطابق نجکاری کے بعد 146ارب کے اثاثے اور 202 ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا۔ دستاویز کے مطابق قومی ایئر لائن کے اثاثوں اور خسارے کو پی…