براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاورپرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا کو درخواست کردی
سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کودرخواست کردی۔
سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے…
ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں 46 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 24-2023 میں غذائی اجناس کی برآمدات 7 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیں، ایک سال کے دوران ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں 46.77 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،سال 23-2022 میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے…
اسٹیٹ بینک ملک میں متحرک مالیاتی نظام بنانے میں ناکام رہا، ڈپٹی گورنر
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ملک میں متحرک مالیاتی اور ایس ایم وی دوست نظام بنانے میں ناکام رہا ہے۔
کراچی میں ڈیجیٹل سپلائی چین فنانسنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا تھا کہ…
2 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 22.53 روپے کا تاریخی اضافہ
بجلی صارفین پر 2 سال میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا،گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے، جولائی تا اکتوبر 2022 بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں7 روپے 91…
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی سطح پر آ گیا۔…
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے، عاطف اکرام شیخ
صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر نظر ثانی ضروری ہے،بجلی کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک کی صنعتیں بند ہو جائیں گی۔
حکومت آئی پی پیز کے ساتھ…
یوٹیلیٹی اسٹورز نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی فروخت بند کر دی
وفاقی بجٹ میں کمرشل مقاصد کے لیے چینی کی سپلائی پر فی کلو 15 روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فروخت بند کردی جس کے نتیجے میں شہری وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سستی چینی سے محروم اور اوپن مارکیٹ سے مہنگی…
4 پاور پلانٹس نے ایک یونٹ بجلی نہیں بنائی، ہر ماہ 1000کروڑ وصول کر رہے،گوہر اعجاز
گران دور کے وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جنوری 2024 سے مارچ 2024 تک کا ڈیٹا شیئر کردیا جس کے مطابق جنوری 2024 سے مارچ 2024 تک ہر ماہ آئی پی پیز کو 150 ارب روپے کیپیسٹی چارجز دیے گئے۔
جن…
کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے درخواستیں جمع کروا دیں۔
کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست مئی اور جون…
نان ٹیکس ریونیو میں کمی؛ حکومت نے بجٹ اہداف میں تبدیلی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
نجی نیوز چینل کے مطابق حکومت نے نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے بجٹ اہداف میں اہم تبدیلیوں سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا،نئے بجٹ اہداف میں حکومت کی جانب سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا پڑے…