براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس و ٹیکنالوجی، قانون و…
پاک رومانیہ تجارتی حجم 400 ملین ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی
پاک رومانیہ بزنس کونسل نے رومانیہ میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی تجارت کے تناظر میں باہمی تجارت کو آئندہ دو سال میں 400 ملین ڈالر تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کرلی۔
یہ بات پاکستان رومانیہ بزنس کونسل کے چیئرمین سہیل شمیم فرپو نے نجی نیوز…
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات 3.22 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، وزیرآئی ٹی
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ مالی سال کے اختتام پر ان کا حجم 3 ارب 22 کروڑ ڈالر رہا۔
آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، اسی کی بدولت مالی سال…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابقملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 76 فیصد مزید بڑھ گئی ہے،ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی…
ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا
ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا،پاکستان ریلوے نے حالیہ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں معمولی اضافہ کیا ہے۔
مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔واضح…
متحدہ عرب امارات نے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے فرسٹ ویمن بینک کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔
اس حوالے سے وزارت نجکاری ذرائع کا کہنا ہے ایس آئی ایف سی پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے لگا ہے، ذرائع نے کہا کہ فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری میں…
پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حکومتی شخصیات کو خط، مل بند کرنے کی مخالفت
پاکستان اسٹیل کی بندش پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اعتراض سامنے آگیا، پاکستان اسٹیل کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹیل بند کرنے کی مخالفت کردی۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کی جانب سے اہم حکومتی شخصیات کو ارسال کردہ خط میں کہا…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
کمیٹی کی جانب سے سیکرٹری پاور ڈویژن کو سوالنامہ بھجوا دیا گیا ہے۔
کمیٹی نےگزشتہ 20 برس میں آئی پی پیز کو کیپسٹی ادائیگیوں کی تفصیلات…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 جولائی کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 5 کروڑ 88 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 12 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 70 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 86 لاکھ ڈالر اضافے سے 9…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 839 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
بازار میں آج 47…