براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں آج ڈالرکا بھاؤ 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے17 پیسے ہے۔
انٹربینک میں اس سے قبل ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 11…
پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو کر 70 فیصد تک ہوسکتا ہے،ایشین ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو کر 70 فیصد تک ہوسکتا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کے 62 فیصد محصولات قرضوں کی ادائیگی پر خرچ…
پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حکومتی شخصیات کو خط، مل بند کرنے کی مخالفت
پاکستان اسٹیل کی بندش پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اعتراض سامنے آگیا، پاکستان اسٹیل کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹیل بند کرنے کی مخالفت کردی۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کی جانب سے اہم حکومتی شخصیات کو ارسال کردہ خط میں کہا…
عالمی کمپنیاں ادھر رخ کرتی ہیں جہاں کاروبار آسان ہو، مصدق ملک
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے عالمی کمپنیاں ادھر کا رخ کرتی ہیں جہاں کاروبار کرنا آسان ہو،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پیٹرولیم کے ہر سیکٹر پر جامع بریفنگ لیں گے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں کمیٹی…
سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2470ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آ رہا ہےبروز پیر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 1211 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا۔
15…
نئے آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری ممکن، موڈیز
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کےلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔
موڈیز نے پاکستانی معیشت سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نیا آئی ایم ایف پروگرام فنانسنگ کے معتبر…
اٹک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے اٹک ڈسٹرک کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پی ایس ایکس کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایل نے جھنڈیل 3 اخلاص بلاک میں 12اکتوبر کو کنویں کی…
پاکستان میں چمڑے کی صنعت کے فروغ کیلیے چین کیساتھ معاہدہ طے
پاکستانی اور چینی کاروباری فرمز نے پاکستان میں چمڑے کی صنعت کے فروغ کے لیے مشترکہ منصوبے کے قیام کے لیے معاہدہ طے کر لیا ہے۔
چمڑے کی صنعت جوکہ ٹیکسٹائل کے بعد دوسری بڑی صنعت سمجھی جاتی تھی، کچھ دہائیوں سے بتدریج تنزلی کا شکار ہے۔ صنعت کا…
دالوں اور چاول پرسبسڈی میں 300 فیصد اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکج کی تجاویز پیش
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، نئے پیکج کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول پرسبسڈی میں300 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
دال چنا اور ٹوٹاچاول…