براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومت کاپیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی…

اوگرا کا ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کے معاملے کا نوٹس

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا،ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملانے کے معاملے کا نوٹس چیئرمین اوگرا مسرور خان کی زیر صدارت اجلاس میں لیا گیا۔ اوگرا کے ترجمان…

بجلی کےگھریلو صارفین کو ایک اور جھٹکا، ماہانہ بل میں 1000 روپے تک فکس ٹیکس عائد

بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔ بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک…

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362…

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی،گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں ماہانہ200 یونٹ تک والےگھریلو…

بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت

عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا کہ بجٹ میکرو اکنامک استحکام کے لیے اس حد تک تو اچھا ہے کہ اس میں آئی ایم ایف کے مطالبات پورے کیے گئے ہیں مگر ایکسپورٹ انڈسٹری کی گروتھ بڑھانے کے لیے شرح سود، انرجی کی قیمت اور ٹیکسوں میں کمی ضروری…

آئی ایم ایف اور حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں، اپٹما ذرائع

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) ذرائع نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لارج اسکیل فیکٹریاں بند اور ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کی غلط پالیسیوں سے ٹیکسٹائل ملیں…

آئی ایم ایف کا ایس آئی ایف سی منصوبوں میں منافع کی ضمانت پر اظہار تشویش

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 7ارب ڈالر کا توسیع فنڈ سہولت قرض پروگرام پر سٹاف سطح کا معاہدہ ہو گیا ہے تاہم 37ماہ کےلیے توسیع فنڈ سہولٹ پروگرام کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹوبورڈ دے گا۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کے…

سیمنٹ ڈیلرز کی وِد ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ہڑتال شروع

سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا اور کل رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا،سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن نےہڑتال کا اعلان لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ٹیکس ہدف بڑھاکر تاجروں…

فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال 10 روز کیلئے مؤخر ،حکومت سے مذاکرات

حکومت سے مذاکرات کے بعد پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 روز کے لیے مؤخرکردی،فلار ملز ایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ لاہور میں پاکستان فلارملز ایسوسی ایشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے۔…