براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی وصولی کے لیے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان تیار کر لیا،پاکستان نے آئی ایم ایف کو تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔
وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق رواں…
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، وزیر خزانہ کا اسٹرکچرل ریفارمز لانے کا اعلان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے پانے والے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا بیان سامنے آگیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق آئی…
پرچون فروشوں سے ماہانہ 100 سے 10 ہزار روپے تک ٹیکس لینے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فکسڈ ریٹیلرز اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک پھیلائے گا اور دکانوں کی قیمت کی بنیاد پر ان پر 100 روپے ماہانہ سے 10ہزار روپے ماہانہ تک ٹیکس لگایا جائےگا۔
آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ایف بی آر نے 50…
23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتہ میں روزمرہ استعمال کی 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 6 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جب کہ 22 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
پاؤڈر…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 16جولائی سے ایک بار پھر اضافے کا امکان
16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔
ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے…
ملک میں گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد
ملک میں گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی،وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت تجارت کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کردی گئی ہیں، امپورٹ…
ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف فلور ملز کی ہڑتال کا دوسرا روز، ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ
ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف فلور ملز مالکان کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ جائز ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس واپس لیں، ہم ٹیکس ایجنٹ نہیں بن سکتے۔
عاصم رضا کا کہنا تھا حکومت نے…
77 سالہ ملکی تاریخ میں پہلی بار زرعی آمدن پر انکم ٹیکس عائد، کتنی آمدن پر ٹیکس کٹے گا؟
قیام پاکستان کے 77 سال بعد وفاق اور صوبوں نے زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی فرمائش پوری کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا…
پاکستان میں پیکڈ دودھ فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا
پاکستان میں پیکڈ دودھ 18 فیصد بلند ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بعد فرانس، آسٹریلیا اور ہالینڈ سے بھی مہنگا ہو گیا۔
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک لیٹر پیکڈ دودھ 1 ڈالر 33 سینٹس کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا ہے۔…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 64 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 1.56 کروڑ ڈالر اضافے سے 9 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے…