براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظور
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔
ماہانہ 200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قرار دیے گئے ہیں۔ باقی گھریلو صارفین کے…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔
آئی ایم ایف کے ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے ورچوئل مذاکرات کیے، آئی…
ٹیکسز کی بھرمار ، اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، چینی کا کٹہ…
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 3 فیصد کمی
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، مالی سال 2023 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 48 ہزار 345 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔
آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے…
روس کی ایل این جی کی پیشکش، پاکستان امریکا کو ناراض کیے بغیر منصوبہ مکمل کرنیکا خواہاں
روس کی جانب سے پاکستان او ر بھارت کو پائپ لائن کے ذریعے ایل این جی فراہم کرنے کی پیشکش کے دوران اسلام آباداپنی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کےلیے اربوں ڈالر کی ڈیل کے مختلف آپشنز پرغور کر رہا ہے لیکن یہ ڈیل صرف اسی وقت ممکن ہو سکے گی جب…
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے بڑھ کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 45 پیسےکم ہوکر 280 روپے…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن قیمت کم ہونے کے بعد آج بدھ کے روز قیمت میں اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی عالمی قیمت 2372ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
دوسری جانب…
ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل جنوری 2025 میں جرمنی میں ہوگی
ہوم اینڈ کونٹریکٹ ٹیکسٹائلز کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل 2025 ، 14 سے 17جنوری 2025 کو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوگی۔
عالمی نمائش کے امکانات سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان سرکاری سطح پرقومی پویلین قائم کرے گا جس میں پاکستان…
ایک سال میں پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالر ریکارڈ رقم جاری کئے، عالمی بینک
عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے دوران 2.25 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان کو جاری کی ہے جس میں پالیسی لون کے طور پر 350 ملین ڈالر شامل ہیں۔
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بن حسین نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد…
تاجر دوست اسکیم ، 6بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز رجسٹر
تاجر دوست اسکیم کے تحت اب تک 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی، ملک کے 6 بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز کو رجسٹر کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ 17 ہزار 358 تاجروں نے رجسٹریشن کرائی جبکہ کراچی…