براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

 مالی سال 2024 میں ورکرز  ترسیلات 30.3 ارب ڈالر رہیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان   کے مطابق مالی سال 2024 میں  ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی گئیں، مالی سال 2023 کی ورکرز  ترسیلات 27.3 ارب ڈالر تھیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  جون میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 2024 میں…

پاکستان فلور ملز کی جمعرات سے ملک بھر میں ملیں بند کرنے کی دھمکی

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی مصنوعات پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے خلاف بدھ 10 جولائی سے گندم کی واشنگ روکنے اور جمعرات 11 جولائی سے غیر معینہ مدت کے لیے فلور ملیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن…

روس سے لائی گئی 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے روس سے لائی گئی 5 ہزار ٹن گندم پورٹ سے ریلیز نہ کرنے کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا،روس سے درآمد شدہ 5 ہزار ٹن گندم کراچی بندرگارہ سے ریلیز نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی…

حکومت کا 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا،وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی…

پنجاب حکومت کا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری دے دی اور کابینہ سے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری لینے کے لیے کل اجلاس بلوالیا۔ اعلامیے کے…

حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دے دی، نیپرا میں بجلی کے یکساں ٹیرف مقرر کرنے کی سماعت بھی آج اسی کے باعث مؤخر کی گئی۔ ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین…

بل ادائیگی والے علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک، نیپرا کو نوٹس

سندھ ہائیکورٹ نے بروقت بل ادا کرنے والے علاقوں میں بھی بجلی کی 12، 12 گھنٹے کی لوڈشینگ کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک، نیپرا و دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ میں بروقت بل ادا کرنے والے علاقوں میں بھی کے بجلی کی 12، 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے،سونے کی فی تولہ قیمت مزید ہزاروں روپے بڑھ گئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1300 کمی کے بعد 2 لاکھ45 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔…

یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیار

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی خریدنےکے اقدامات کا منصوبہ تیار کر لیا، پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سےچینی خریدنے پر اوپن ٹینڈر نہیں کرنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا…

بجٹ کے بعد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

بجٹ کے بعد مہنگائی کا سونامی سر اُٹھانے لگا ہے، پیک دودھ کے بعد مرغی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے،لاہور میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں یکمشت 37 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور گوشت 421 روپے کلو ہوگیا ہے۔ زندہ مرغی کی قیمت 284 روپے تک…