براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرر

وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلوصارفین کیلئے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیا۔ دستاویز میں بتایاکہ فی…

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پمپس کھلے رکھنے کی ہدایت

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 49 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 80 ہزار 282 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری روز میں 100 انڈیکس 753 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا اختتامی بھاؤ 278 روپے 40 پیسے تھا۔ دوسری جانب اوپن…

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا کہ وزیرخزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں لیکن حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی…

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ مالی سال 2024-25 کیلئے اور بجلی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024…

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی،فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔…

کراچی میں دالیں مہنگی، ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

کراچی میں عوام کے لیے دالیں مہنگی ہوگئیں، ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے مہنگی ہوکر 330 روپے فی کلو ہوگئی ہے، ماش کی دال 520 روپے فی…

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال 2024-25ء کے بجٹ کے نفاذ کے ساتھ ہی میک اپ کا سامان، جِلد اور بالوں کی خوبصورتی کے لیے…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 ، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت آئیڈیاز 2024ء کی دوسری اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، سعید غنی، ذوالفقار شاہ، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، ڈی جی ڈی ای پی او میجر جنرل اسد نواز، پرنسپل سیکرٹری آغا…