براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مالی سال 24-2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45.291 ملین ٹن رہی
مالی سال 24-2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45.291 ملین ٹن رہی، جو اس سے پچھلے مالی سال کی فروخت 44.579 ملین ٹن سے 1.60فیصد زائد ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 میں سییمنٹ کی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا،کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا ۔
ایس ای 100…
سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔
دوسری جانب مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت…
فنانس بل میں درآمدی اشیاء پر 5 سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
فنانس بل 2024 کے تحت سیکٹروں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکسوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے مطابق درآمدی اشیاء پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی مینوفیکچرر…
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے سے زائد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے 43 پیسے اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے مقرر کی گئی ہے، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمتیں فوری…
گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کا ا ضافہ،اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
اوگرا کے…
حکومت کا چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے، بانڈ ٹرانزیکشن کیلئے چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاکہ چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں سے اظہار دلچسپی کی…
او جی ڈی سی ایل کا تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان
ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے خام تیل کی پیداواربڑھا دی گئی ہے، نشپا کنواں نمبر 4 سے اضافی 330 بیرل یومیہ تیل حاصل کیا جا رہا ہے۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کا بتانا ہے کہ نشپا کنواں نمبر 4 سے اضافی77…
ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی،ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین پر 31دسمبر تک 10اور یکم…
ای سی سی کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں قدرتی گیس کی فروخت کی قیمتوں کے تعین کی مجوزہ سمری منظور کی جبکہکیپٹو پاور کے سوا باقی صنعتوں کے لیے بھی گیس کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔…