براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف بی آر نے مالی سال24-2023 کے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے
مالی سال 24-2023 کے لیے محصولات کا ہدف 9 ہزار 252 ارب روپے تھا جبکہ ایف بی آر نے ہدف سے 54 ارب روپے زائد 9 ہزار 306 ارب روپے کے محصولات جمع کیے۔
ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 410 ارب روپے تھا تاہم…
ہزارسی سی تک گاڑی ٹرانسفرپر نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹیکس دینا ہوگا، پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ
پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے سالانہ ٹوکن ٹیکس میں ہوشربا اضافہ کر دیا،سالانہ ٹوکن ٹیکس میں یہ اضافہ موجودہ بجٹ کےفنانس بل میں منظور کیا گیا تھا، ٹوکن ٹیکس میں اضافہ یکم جولائی سے لاگو ہو جائےگا۔
فنانس بل دستاویزات کے مطابق گاڑیوں کے سالانہ…
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر سبسڈی کنٹرول کی جائے اور نئے قرض…
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مائیکرو اکنامک استحکام کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے، آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے،حکومتی اقدامات…
نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے، زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر ہیں، مہنگائی 38فیصد سے کم ہوکر بارہ فیصد پر آگئی ہے، عالمی کمپنیوں کے…
جائیداد کی منتقلی پر پہلی بار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد، یکم جولائی سے وصولی ہوگی
وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے رئیل اسٹیٹ کی جائیدادوں کی فروخت پر پہلی بار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی الاٹمنٹ اور منتقلی پر فائلرز کے لیے 3 فیصد اور نان فائلرز کے لیے 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ٹیکس (ایف…
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے، آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں معیشت کیلئے ضروری قرار دیا۔ آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی…
غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 6 گنا اضافہ
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2023 تا مئی 2024 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیوڈنڈ کی بیرون ملک منتقلی بڑھ کر ایک ارب 80 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی، جس کا حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران صرف…
کراچی میں پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی، شہری نے 10 کروڑ کی نمبر پلیٹ خرید لی
کراچی،پریمیئم نمبر پلیٹس نیلامی میں شہری نے 10 کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ خرید لی۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹوں کی نیلامی کی تقریب ہفتہ کی شب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
محکمہ ایکسائز کی…
بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائد
وفاقی بجٹ میں پراپرٹی کی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز کے لیے 3 فیصد اور نان فائلرز کے لیے 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ٹیکس (ایف ای ڈی) لگا دیا گیا۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے وفاقی بجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10…