براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
فنانس بل منظور، ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملے گی
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی جس کے بعد ٹیکس فراڈ پر 5 سے 10سال قید کی سزا ملا کرے گی۔
ایف بی آر افسران کے اختیارات میں ٹیکس فراڈ روکنے کیلئے مزید اضافے کی ترمیم منظور کرلی گئی ہے،ٹیکس فراڈ…
یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا
قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی،یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی اور اکانومی پلس ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔
یکم جولائی سے امریکا اور…
تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں کیے گئے تو تاجر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
اسلام آباد…
پیٹرولیم لیوی میں یکم جولائی سے اضافہ نہیں ہورہا، نہ ہی کوئی فیصلہ ہوا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کے مطابق یکم جولائی2024 سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت خزانہ نے بتایاکہ پیٹرولیم مصنوعات پرپیٹرولیم لیوی میں گنجائش رکھی گئی ہے، لیوی میں یکم جولائی سے اضافہ نہیں ہورہا نہ ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی۔
اعلامیے کے مطابق ای…
پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا
اقتصادی رابطہ کمیٹی سرکاری ملازمین کی پنشن کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکی جس کے بعد کنٹری بیوٹری فنڈ کے قیام کی منظوری دی گئی۔
ذرائع کے مطابق ای سی سی ممبران کی پنشن اسکیم کے بارے میں متضاد رائے ہے اور جس بچت اسکیم سے کنٹری بیوٹری…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد: اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 11 ارب سے زائد کا کاروبار ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 252 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 78 ہزار 528 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبارکے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوا ہے۔
2 پیسے کمی کے بعد آج ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 38 پیسے…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ
آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک بھر ایک تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار روپےکاہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر 206619…