براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حصص کی مد میں مبینہ فراڈ کیخلاف اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

حصص کی مد میں مبینہ فراڈ کے خلاف غیر ملکی کمپنی کی جانب سے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی، جس کی سماعت آج سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ دائر کی گئی درخواست میں درخواست گزار کمپنی کا مؤقف ہے کہ غیر ملکی کمپنی نے پاکستانی نجی کمپنی…

آئی ایم ایف کا اسٹیشنری سمیت بیشتر آئٹمز پر سبسڈی دینے سے انکار

آئی ایم ایف نے مجوزہ فنانس بل 2024-25 کے بیشتر آئٹمز پر رعایت دینے سے انکار کر دیا ہے اور تاحال صرف ٹیکسٹ بکس پر جی ایس ٹی کے خاتمے اور پروفیسرز و ریسرچرز کے ریبیٹ کی بحالی اور سیمنٹ پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی واپسی اور دیگر تکنیکی…

کے الیکٹرک صارفین سے بجلی بل میں 8 قسم کے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی

کے الیکٹرک اپنے صارفین سے استعمال شدہ بجلی کے مطابق بل بھیجنے کے بجائے اس پر 8 قسم کی ڈیوٹیز اور ٹیکس وصول کررہا ہے۔ حد تو یہ ہےکہ سرچارج اور ایڈیشنل سرچارج پر بھی الیکٹرسٹی ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس وصول کرلیا جاتا ہے، آئندہ بلوں…

پی آئی اے کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلیے 6 کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوچکیں، شارٹ لسٹ کمپنیوں نے پی آئی اے سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔ شارٹ لسٹ…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز (منگل کو) 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد آج ہوگا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام کو ہوگا،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس…

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہ

حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اس کے بجائے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق…

تاجروں نے اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کر لی

کراچی: تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم موجود ہے، جس کی وجہ سے کسانوں کو اچھی قیمت…

سازگار نتائج کیلیے عوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ…

ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے بجائے اپنی من مانی قیمت پر…