براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 578 پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔
اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 578 پوائنٹس کم ہوکر 78 ہزار 232 پر بند ہوا اور آج کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 1220…
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 62 پیسے کا ہے۔
انٹربینک کے گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ42 ہزار کا…
’50 ہزار روپے سے زائد کی ادائیگیوں کیلئے طریقہ کار میں تبدیلی‘، سینیٹ کمیٹی نے فنانس بل میں ترامیم…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے ہفتے کو فنانس بل 2024 میں بڑی تبدیلیوں کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے، تاکہ بجٹ دستاویزات کی حمایت کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو سہولت بھی فراہم کی جا سکے۔
بزنس ریکارڈر کے مطابق کمیٹی نے…
دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول کو مثبت قرار دیدیا
دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر ایرن سیدر جیکسن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول کو مثبت قرار دے دیا۔
ایرن سیدر جیکسن نے کہا کہ وہ پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں بنائے جانے والے…
ٹیکسوں کی بھرمار پر حکومتی رکن ایف بی آر حکام پر برس پڑیں
اسلام آباد: ٹیکس لگانے والی حکومت کی اپنی ممبر سینیٹ انوشے رحمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام پر برس پڑیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی سینیٹر انوشے رحمان نے ایف بی آر حکام پر کڑی…
کوئٹہ کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قلت، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سفید آلو 30 روپے کے اضافے کے بعد 100روپے کلو،…
آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں سخت معاشی…
آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کیلئے 60 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کےلیے 60 کروڑ روپے مختص کردیے۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پاؤنڈ، ڈالر، یورو اور روپے میں جاری کیے جو اسٹیٹ بینک سےحاصل کیے جا سکتے ہیں۔…
سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر میں سونے کی قیمت کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار500 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10…