براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستانیوں نے عید الاضحیٰ پر کتنے ارب ڈالر کی قربانی کی؟
کراچی: پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام نے 3 روز کے دوران تقریباً 500 ارب روپے (1.8 رب ڈالر) کے جانوروں کی قربانی کی۔
پاکستان ٹینرز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 68 لاکھ جانور قربان کیے گئے جن میں 29 لاکھ…
مالی سال 25ء میں بجلی صارفین 1952 ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کرینگے
اسلام آباد: بجلی کے صارفین پورے مالی سال 25ء میں 1952 ارب روپے کی خطیر رقم بطور کیپیسٹی چارجز ادا کریں گے جو اگلے مالی سال کے لیے 30.88 روپے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت خرید (پی پی پی) میں 18.39 روپے فی یونٹ کا حصہ ڈالے گی۔
رخصت ہونے والے…
حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کیلئے کام شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کو افغان ٹرنزاٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
عید کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔100 انڈیکس نے پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔
آج بھی…
اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارے کی تفصیلات جاری کردیں۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے 11 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 24 ارب81 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق…
حکومت کا ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ
حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن کو یکم جولائی سے پہلے نیا ایوارڈ دینا ہے اور موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کرنی ہے۔
ذرائع…
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248…
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد
نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 5 رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200-1000 روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں اور اسی طرح کمرشل کے لیے 300 فیصد اور صنعتی صارفین کے…
انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
نٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی،انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق یورو کی قیمت1.46روپے بڑھ…
عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی،پہلے منصوبے کرائسز ریسیلینٹ سوشل پروٹیکشن (سی آر آئی ایس پی) پروگرام کے لیے اضافی مالی اعانت کا مقصد ملک کے سماجی تحفظ کے نظام کو…