براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت

سینیٹرسلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا تو سینیٹر فیصل واوڈا نے ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس حوالے سے متعلقہ وزیر کو بلا کر وضاحت طلب کی جائے۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوگئی اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا،عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے مسلسل دوسرے روز پی ایس ایکس میں غیر معمولی تیزی ریکارڈ ہو رہی ہے۔ آج کے ایس ای 100 انڈیکس…

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی…

پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسین

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ’برکس‘ میں شمولیت کا امکان ہے کیونکہ پاکستان گلوبل ساؤتھ کے نئے ابھرتے آرڈر کا حصہ بننا چاہتا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے برکس فورم سے باضابطہ خطاب کیا، جس کی میزبانی موجودہ چیئر…

بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے سولر پینلز تیار کرنے کی غرض سے پلانٹ، مشینری اور اس کے ساتھ منسلک آلات اور سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور پرزہ…

وفاقی حکومت امپورٹ سبسٹیٹیوٹ پالیسی پر گامزن ہے،وزیرخزانہ

وزیرخزانہ اورنگزیب نے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے 1990کی دہائی میں شروع کیے گئے ایجنڈے کو پورا کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف نے اپنے پہلے دورحکومت میں ملکی معیشت کو مسابقتی بنانے کا آغاز کیا تھا، لیکن وزیرخزانہ کے اعلان کا پیش کیے گئے…

پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح 3 فیصد رہے گی،فچ ریٹنگز

بین الاقوامی ادارے فِچ ریٹنگز کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح تین فیصد رہے گی، پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع ہے۔ فروری میں انتخابات کے بعد سے…

ملک کو ترقی دینی ہے تو سب کچھ نجی سیکٹر کے حوالے کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمالیہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام ہراسمنٹ کی وجہ سے ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے۔ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی موجودہ شرح 9.5 فیصد پائیدار نہیں، خیرات سے اسکول، یونیورسٹیز اور…

اتحادی حکومت نے بجٹ میں صارفین پر250 ارب روپے کا بم گرا دیا

موجودہ حکومت نے دودھ تیارکرنے والے سیکٹر کو ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب میں شیر خوار بچوں میں خوراک کی کمی شرح 40 فیصدتک بڑھ چکی ہے۔ حکومت پیک دودھ پر ٹیکس لگا کر ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کی اخراجات پورے کرنے کیلیے 18 فیصد جنرل سیلزٹیکس…

نان فائلر کے بجلی اورگیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے،چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکہا ہےکہ نان فائلر کی موبائل سم، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نےکمیٹی کو…