براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی،عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی…
کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے پر کاروبار سیل کیا جائے گا، ایف بی آر
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلا س میں ارکان سینیٹ نے ریٹیلرز کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
سینیٹ ارکان نے اجلاس میں کہا کہ ریسٹورنٹس اور بک شاپس سمیت بہت سے ریٹیلرز کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ وصول نہیں کرتے اور مشین کا لنک ڈاؤن ہونے…
ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائےگا: اپٹما
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن( اپٹما) نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائےگا۔
اپٹما کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجٹ کے بعد ملکی برآمدات میں بڑی کمی کا اندیشہ…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی
اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2024 میں 12960 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے اور مئی 2024 آر ڈی اے میں 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جمع…
ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 50کروڑ ڈالر سے 1ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چینی مارکیٹ میں 30کروڑ ڈالر تک کے پانڈا بانڈز سے آغاز کیا جائے گا۔
آئی ایم…
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77…
اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 2800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2864 پوائنٹس اضافے کے بعد 75661 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔
ایم ڈی پاکستان اسٹاک…
25-2024 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کےانکم ٹیکس میں اضافہ
50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں،سالانہ 41 لاکھ روپے تنخواہ پر 35 فیصد ٹیکس لاگو کیا جائےگا۔
سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ کمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن…
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اگست میں بولیاں وصول کرلیں گے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بیچنے کیلئے اگست کے پہلے ہفتے میں بولیاں وصول کرلیں گے، اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے بھی بولیاں پندرہ جولائی تک وصول ہو جائیں گی۔
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کراچی…