براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئندہ مالی سال پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ،بجٹ میں لیوی بڑھانے کی تجویز
خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے،12 ہزار ارب سے زائد ٹیکس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
بجٹ میں پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی…
بجٹ 2024 میں حکومت کی موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں موبائل فونز پر یکساں ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز دی ہے۔
بجٹ دستاویز کے مطابق یکساں ٹیکس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ سب کو یکساں مواقع میسر ہوں اور مارکیٹ فورسز مؤثر طریقے سے کام کر سکیں۔
بجٹ دستاویز…
بجٹ 25-2024، انجن کپیسٹی کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پر ٹیکس لینےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024 میں گاڑیوں کی خریدار ی اور رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس انجن کپیسٹی (Engine Capacity) کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پر لینےکا فیصلہ کیا ہے۔
بجٹ دستاویز کے مطابق موجودہ قانون کے تحت 2 ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کی…
بجٹ 25-2024،ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت ختم
بجٹ دستاویز کے مطابق،حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم کر دی،نئی ٹیکنالوجی کی بدولت ہائی برڈ اور عام گاڑیوں کے درمیان قیمتوں میں بہت زیادہ فرق کی وجہ سے ہائی برڈ گاڑیوں…
بجٹ 25-2024 ،حکومت کا سولر پینل کے خام مال کی درآمد پر رعایت کا اعلان
حکومت کی جانب سے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی…
بجٹ میں فائلر کو 5کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 3فیصد ٹیکس لگنے کا امکان
آئندہ بجٹ میں فائلر کو پانچ کروڑ کی جائیداد خریدنے پر تین فیصد اور نان فائلر کی ٹیکس کی شرح 6 فیصد ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 ٹیکس تجاویز میں جائیداد خریدنے پر ایڈوانس تین سلیب میں ٹیکس لینے کی تجویز بھی زیر غور…
وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکان
وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء میں ایک جانب ٹیکسز میں اضافے اور غیر ضروری چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، وہیں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں بھی رد و بدل کا امکان ہے۔…
اسٹیل ملزکو نجکاری فہرست سے ہٹا کر سندھ حکومت کے حوالےکردیا ہے، وزیر صنعت و پیداوار
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نےکہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری فہرست سے ہٹا دیا ہےکیونکہ اس کی نجکاری ہو نہیں رہی، اسٹیل ملز اب سندھ حکومت کو دے دی گئی ہے اسے وہی چلائیں گے ۔
سینیٹ وقفہ سوالات میں وزیر صنعت و پیداوار رانا…
مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی،وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 48 فیصد سےکم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے، جلد سنگل ڈیجٹ پر بھی آجائےگی۔
پالیسی ریٹ کو بتدریج…
18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش کرے گی۔
وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور آج شام وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی جس کے بعد وزیر…