براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ اس طرح…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2352ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کے اضافے سے 242700روپے اور فی 10 گرام سونے…

وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں 8 جون کو پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔ آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے…

سرمایہ کاری کا فروغ، وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے۔ کابینہ کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ آرمی چیف، صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی اسپیشل انوی…

پاکستان کو گھریلو اقتصادی منصوبہ بنانے کا برطانوی مشورہ

آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے مسودے کو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے تو وزیر اعظم کا منصوبہ آؤٹ سورس کرنے کے اقدام کے بارے میں سرکاری حلقوں میں الجھن برقرار ہے۔ فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے پالیسی مشیر ڈیرکون سٹیفن…

آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط، اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئے

آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط، تمام شعبوں پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی پیچیدہ شرط پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ مندی کے سبب 57فیصد حصص کی قیمتیں…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

اکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب عالمی…

10ماہ میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 20.61 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران 7 علاقائی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کے انہی مہینوں کے مقابلے میں 20.61 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، نیپال…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الاؤنسز بحال، بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ

ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤ س الاؤ نس اور بجلی و تیل الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہاؤس الاؤنس میں 100 فیصد کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے فیول، بجلی سبسڈی کی مد میں الاؤنس میں بھی…

کے پی حکومت آئندہ مالی سال کے دوران مزید 123 ارب روپے قرضہ لےگی

سرکاری دستاویزکے مطابق پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ محمودخان کے دور میں ریکارڈ 405 ارب سے زائدکا قرضہ لیا گیا، محمود خان دور سے قبل سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں بھی خیبرپختونخوا پر 200 ارب روپے سے زائد کا قرضہ تھا۔ دستاویزات کے…