براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

بجٹ میں ایف بی آر کیلئے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنیکی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جس میں آئی ایم ایف شرائط کو شامل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ایف بی آر کے لیے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایف بی آر…

حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، نیا سروے جاری

اپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن کا خیال ہے کہ پاکستان کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔ تازہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کے باعث ہوئی۔ 24 مئی کو ختم ہفتےکے آخر پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 31کروڑ 54…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 74 ہزار 878 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں آج 100 انڈیکس 714 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 کروڑ شیئرز کے سودے 14.9…

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستانی حکام سے نئے بجٹ میں درآمدات پر عائد پابندیاں کم کرنے ، نئے بجٹ میں برآمدی شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے اور درآمدات پر ڈیوٹیز کم کرنے کا مطالبہ کیا۔آئی ایم ایف نے زور دیا کہ درامدات…

پاک چین نئے فضائی مال بردار روٹ کا آغاز، پہلا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ

چین اورپاکستان کے درمیان نئے فضائی مال بردارروٹ کا آغاز ہوگیا، کپڑے اور برقی آلات سے لدا پہلا طیارہ منگل کو کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا، چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو اور کراچی کےدرمیان پرواز آپریٹ کی گئی۔ گوئی ژوکے صدر مقام گوئی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئرکیا گیا، ٹیلی کام کمپینوں کو نان فائلرزکی موبائل سمز بلاک کرنے…

رواں مالی سال ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا اضافہ

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق برآمدات اور ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہوا ہے اور درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ بیرونی سرمایہ کاری میں 93 فیصد اضافہ ہوا ہے، ملک میں مہنگائی کم ہورہی ہے۔ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل…

ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کلو تک کی کمی

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ دوسری…

ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب ہوگیا، صوبوں کی جامعات کی فنڈنگ بند

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف…