براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کیلیے کویت کی جانب سے25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور کویت کے مشترکہ وزارتی…

پاکستانیوں کی بچت اور سرمایہ کاری کی صلاحیت میں واضح اضافہ

اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس سروے کی دوسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی بچت اور سرمایہ کاری کی صلاحیت ستمبر 2023 سے اب تک 11 فیصد بڑھی جس کے بعد یہ 4 فیصد سے 15 فیصد پر آگئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا…

آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی تجویز پر اراکین پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور

میڈیارپورٹ کے مطابق ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر کے گوشواروں میں بھی اضافہ کیا جا سکتا ہے، 5کروڑ تک کی مالیت کی جائیدادوں پر تین فیصد، 7 کروڑ تک 4 فیصد اور 10 کروڑ کی جائیدادوں پر…

ملک میںسونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2326ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی سے 240300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا ہے۔ یکم جون سے ایل پی جی سستی کی گئی ہے ، اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی…

ایف بی آر 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے…

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 8 ہزار 125 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جو اس عرصے کیلئے مقرر کردہ 8 ہزار 159 ارب روپے سے 34 ارب روپے کم ہیں۔ ایف بی آر کو رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا مقرر کردہ 9…

آئی ایم ایف اہداف پورے کرنے کیلئے ملکی ترقیاتی بجٹ میں ہر سال کٹوتی کا انکشاف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی وجہ سے پاکستان کا ترقیاتی بجٹ متاثر ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 950 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 379 ارب روپے استعمال ہوئے، صحت اور اعلیٰ تعلیم سمیت سماجی شعبے اور انفرااسٹرکچرکے…

آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد مقرر

وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 2 فیصد جبکہ صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے…

بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غور

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا جا سکے، حکومت اگر اس پر قائل ہوجاتی ہے تو جی ایس ٹی میں اضافےکے صرف اس ایک اقدام سے ہی 180…