براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم اور سولر لگانے والے صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ بین الحکومتی بنیادوں پر لگایا جائے گا۔ وزیراعظم نے ان فیصلوں سے متعلق متعلق سمری ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔…

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، تجارتی خسارے میں 15 فیصد کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر سنادی، پاکستان کے تجارتی خسارے میں اپریل کی نسبت مئی میں 15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں تجارتی خسارہ اپریل کی نسبت 15 فیصد کم…

او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضلع کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ نئے کنویں سے 305بیرل یومیہ خام تیل اور 25لاکھ مکعب…

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری کے لیے6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا۔ وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی سربراہی میں ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈکے اجلاس میں عبدالعلیم خان نےکہا کہ خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف…

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے طلب کیے گئے ہیں جب کہ کے پی کے، بلوچستان، آزاد کشمیر اور جی بی حکومتیں اپنے ترقیاتی منصوبے آئی ایم ایف…

نیشنل سیونگز کو نئے بانڈز کے اجرا سے 1.515 ٹریلین روپے بچت

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(سی ڈی این ایس) نے نئے بانڈز کے اجرا سے 1.515 ٹریلین روپے کی بچتیں حاصل کیں۔ سی ڈی این ایس کے مطابق 26 مئی تک ڈائریکٹوریٹ نے نئے بانڈز کے اجرا کے ذریعے 1.515 ٹریلین روپے کی بچتیں حاصل کی ہیں جو جاری…

ملک کے مقامی قرضوں میں 4ہزار 622 ارب کا اضافہ ریکارڈ

رپورٹ کے مطابق مارچ تک مقامی قرض بڑھ کر 43 ہزار 432 ارب روپے ہو گیا۔ رواں مالی سال کے آغاز پر پاکستان پر مقامی قرضوں کا حجم 38 ہزار 809 ارب روپے تھا۔ رواں مالی سال بیرونی قرضے 89 ارب روپے کم ہوکر 21ہزار 941 ارب روپے ہو گئے۔ حکومت کے ذمے…

پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 38 سے 11 فیصد پر آگئی

ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلےمئی میں سی پی آئی افراط زر 11.76 فیصد ریکارڈ کیا گیا جب کہ اپریل میں سی پی آئی افراط زر 17.34 فیصد تھا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں بجلی 58.7 فیصد، ٹرانسپورٹ سروس 32.2،…

ملک میں بے روزگار ہونیوالے افراد کی شرح میں کمی،سروے

ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے، گزشتہ ایک سال میں بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کی شرح میں 7 فیصد کمی آگئی۔ اپسوس پاکستان کے سروے کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بےروزگار ہونے والے پاکستانیوں کی شرح 57فیصد سے 50…

تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کے لیے بجٹ تجویز کی منظوری موخر کر دی جس سے آئی ایم ایف کی عائد کردہ متنازع شرط رکنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے بجٹ کیلیے ٹیکس تجاویز کے متعلق…