براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2057 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 333…

ایل پی جی پر 18فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونیکا امکان

ایل پی جی پر ٹیکس 8 فیصد سے 18 فیصد کرنے کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے جبکہ سلنڈر 164 روپے مہنگا ہو جائے گا۔ گھریلو کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین پر بھی مزید بوجھ پڑ جائے گا اور حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو جائے گی،…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی حکومت کو ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئی کمپنیوں کے اندراج کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز دیدی،یہ تجویز پی ایس ایکس کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کیلئے ارسال کردہ سفارشات میں دی گئی ہے۔ سفارشات میں کہا گیا ہے…

پرانی گاڑیوں کی درآمدی پالیسی، حکومت اور مقامی انڈسٹری کو نقصان

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی سے حکومت اور مقامی انڈسٹری دونوں کا بھاری نقصان ہو رہا ہے،اگر پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگتی ہے تو اس سے ایک طرف حکومت کو 52 ارب روپے کا اضافی ٹیکس ملے گا۔ دوسری جانب وینڈر انڈسٹری چلنے سے بڑے…

نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے بجلی 3 روپے سے زائد مہنگی کردی

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ماہ کے لیے کیا گیا ہے جس میں بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرح سود میں کمی کا امکان ظاہرکردیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیبچین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، پاکستان کے تمام معاشی اشاریے درست سمت پر گامزن ہیں۔ توقع ہے کہ مہنگائی کی مناسبت سے شرح سود میں کمی آئےگی اور اس میں ریلیف ملے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ پروگرام نجی شراکت داری کے ذریعے حکومتی پالیسیوں کے نفاذ میں معاون ہے جب کہ یہ…

12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا قوی امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے بجٹ پارلیمان میں پیش کیے جانے کا امکان لیکن ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی جا سکی ہے۔ پارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی…

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے،بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے ، گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65 ہزار…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ہے، 2 ڈالر 76 سینٹس کی سطح پر عالمی گیس قیمت مستحکم ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے،واضح…