براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ 81.9 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے،اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2024 کی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مئی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے3.24 ارب ڈالر وطن بھیجے، مئی 2024 کی ترسیلات اپریل 2024 کے مقابلے میں 43 کروڑ ڈالر زائد ہیں۔
وکرز ترسیلات گزشتہ مئی…
حکومت نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 5242 ارب روپے قرض لے لیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق حکومت کا قرض اپریل 2024 تک 66 ہزار 83 ارب روپے رہا ۔
حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے قرض لیا، اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب اوربیرونی قرض…
کینیا نے بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز ریلیز کردیئے
زارت تجارت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینر چھوڑے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چاول کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے تھے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی مداخلت کے بعد چاول کے کنٹینرز چھوڑے گئے۔
وزارت تجارت نے بتایا کہ جام…
آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر طرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 490 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی کیونکہ آئی…
وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کیا جائے گا
وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،بجٹ اجلاس شام چار بجے منعقد ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج (جمعہ) بھی ہوگا
گزشتہ روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر…
قرض ادائیگی، پاکستان کا زرمبادلہ ذخائر استعمال کرنیکا امکان
موڈیز کی جانب اس ہفتے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرضوں کی ادائیگی کے لیے غیر ملکی ذخائر استعمال کرنے کا امکان ہے کیونکہ ڈیفالٹ کے خطرات برقرار ہیں۔
رجنٹینا، پاکستان اور تیونس ایسے ممالک ہیں جنھیں اگلے دو برسوں کے دوران…
آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکان
اکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے پیکیج میں توسیع کرکے 8 بلین ڈالر قرضہ دینے کی درخواست کردی،پاکستان نئی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اپنے بقیہ زیادہ سے زیادہ کوٹہ کو تقریباً مکمل طور پر حاصل کر لے گا۔
نجی نیوز چینل کے…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائربارےاسٹیٹ بینک کی رپورٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 9.98 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 1.58کروڑ ڈالر اضافے سے 9.1…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے،اسی طرح…
کارپوریٹ سیکٹر پر ودہولڈنگ ٹیکس میں پانچ فیصد کمی کی تجویز
بجٹ 2024-25 کے لیے ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، ایس ای سی پی نے کارپوریٹ سیکٹر پر ودہولڈنگ ٹیکس میں 5 فیصد کمی کی تجویز دیدی ہے اور ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ایف بی آر نے نان فائلرز پر…