براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سپارکو کا ترقیاتی بجٹ 6 ارب سے بڑھا کر 65 ارب کرنے کی تجویز

پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے ترقیاتی بجٹ میں 850 فیصد سے زائد کا اضافہ تجویز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال سپارکو کے لیے 65 ارب 61 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ رواں مالی سال سپارکو کا ترقیاتی بجٹ…

آئندہ بجٹ میں اضافی ریونیو حاصل کرنےکیلئے نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان

آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد…

آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین مذاکرات کادوربے نتیجہ ختم

نجی نیوز چینل کے مطابق مذاکرات میں فریقین کے درمیان تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے جانے،4لاکھ 67 ہزار ماہانہ سے زیادہ کمانے والے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار…

کمپٹیشن کمیشن اور چینی ادارے کے درمیان مفاہمت کی یاداشت کا معاہدہ

سی سی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمپٹیشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن (ایس اے ایم آر) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت نامے کا مقصد…

ایف بی آر کی ٹریڈنگ چین پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ایف بی آر کی تجویز کے مطابق حکومت ٹیکس انکم بڑھانے کیلیے مینوفیکچررز سے لے کر ریٹیلرز تک پوری ٹریڈنگ چین پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے، اگر وزاعظم شہباز شریف متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے دبائو کو جھیل جاتے ہیں اور قومی اسمبلی…

پاکستان اورروس کے درمیان ریلوے کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ

پاکستان اور روس کے درمیان سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (ایس پی آئی ای ایف ) میں ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ پاکستانی سفارتخانے اور روس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم…

دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش

حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر ہیں ان کے ہمراہ وزرا اور کاروباری شخصیات کا ایک وفد بھی موجود ہے۔ وفاقی وزیر توانائی…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میںقیمتوں میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی سے 239400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت…

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار

آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی ڈیولپمنٹ کیلئے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی۔ سابق فاٹا میں کاروبار، فیکٹریوں پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی چھوٹ ہو گی، سابق فاٹا کیلئے ٹیکس…

پنجاب، کاشتکاروں کو آسان قرضے دینےکیلئے کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں ہونےو الے اجلاس میں زرعی آلات کی مقامی سطح پر تیاری اور آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں نواز شریف کی ہدایت پر گرین ٹریکٹر اسکیم میں ٹریکٹروں کی…