براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 2…
پی ایس ایکس: کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نے 75 ہزار 29 پوائنٹس کی سطح کو چھوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 74 ہزار 930…
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 40 پیسے ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 26 پیسے پر بند…
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوئے، آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیا۔
آئی ایم ایف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام( بی…
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری قیمت کے تعین کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کرادی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں آئندہ مالی سال کے لیے بجلی خریداری قیمت کا…
ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے،آئی ایم ایف
سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 112 کھرب سے 115 کھرب روپے کے درمیان فکس کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔
آئی ایم ایف نے ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلیے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر کی سطح پر آ گئی،اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے 245600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت…
پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون پر اتفاق
بیجنگ،پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چین اور پاکستان تزویراتی شراکت دار ہیں۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور…
اسٹاک ایکسچینج،انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا
رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پی ایس ایکس میں 547 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا اور 100 انڈیکس بڑھ کر 75079 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 2365 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 244000روپے اور فی 10 گرام…