براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے، ورلڈ بینک
عالمی بینک کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو رواں برس تقریباً 26 فیصد تک رہے گی۔
عالمی بینک کی طرف سے پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال میں معیشت کی…
ضم شدہ قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی پروفائلنگ
محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈیویژن انگریز دور حکومت سے ٹیکس فری زون رہا ہے جس کے باعث یہاں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر کوئی ممانعت نہیں۔
اس وقت ان علاقوں میں 5 سے 6 لاکھ تک نان کسٹم پیڈ گاڑیاں موجود ہیں، یہ…
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔
نجی نیوز چینل کے مطابق ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(ای…
سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کااضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے بڑے اضافے سے 248100 روپے اور دس گرام سونے کی…
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
آئی ایم ایف نے نئے بیل آؤٹ پیکیج پر پاکستان سے مذاکرات میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں…
صنعتوں کو کم لاگت پربجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانےکے لیے صنعتوں کو کم لاگت پربجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔
وزیر اعظم نے صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل تلاش کرنے کی ہدایت…
ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔
رواں مالی سال کے 10 مہینوں میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ ڈالر ہے جبکہ مالی سال 2023 کے ابتدائی 10 مہینوں کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.92…
چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں
اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی پی پیز کے 15.36ارب ڈالر واپس کرنے کی مدت 5سال بڑھانے کیلئے آپشنز کی تلاش کررہا ہے۔
اس حوالے سے اسلام آباد کو چینی حکومت اور آئی پی پیز کی رضا مندی درکار ہوگی، طویل مذاکرات کی…
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ پاکستان کے قرض اور ذمہ داریوں کے حجم میں 12 فیصد اضافہ
کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان کے قرض اور ذمہ داریوں کے حجم میں 12 فیصد اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی2022 سےمارچ 2023 تک قرض اور ذمے داریوں کاحجم 72ہزار 440 ارب روپے تھا جب کہ جولائی 2023 سے مارچ 2024 تک قرض میں…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 مئی کو ختم ہفتے میں 16.75 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔
اس اضافے کے بعد…