براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی۔
نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی…
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیاء کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیاء کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 5.96 ارب ڈالرکی غذائی اشیاء برآمدکی گئیں…
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند،آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو پیش کیے گئے پلان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے…
پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش
رائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو پیش کیے گئے پلان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی۔
وفاقی وزارتوں کی طرف سے نئی گاڑیاں خریدنے پر مکمل پابندی رہے گی، ایک سال سے خالی…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر مزید بڑھانے کا مطالبہ
اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے، پاکستان کو اپنی نیٹ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پوزیشن مضبوط کرنا ہوگی۔
آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو بیرونی ذمہ…
ایوی ایشن میں سرمایہ کاری، پاکستان اور جرمن کمپنی میں جدید طیاروں کی تیاری کا معاہدہ
جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینو فیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت اب پاکستان میں بھی بار جائرو کاپٹرز کی مینوفیکچرنگ ہو سکے گی۔
پاکستان کی اسکائی ونگز ایوی ایشن اور جرمنی کی سیلیئر گروپ…
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2439ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2300روپے کے بڑے اضافے سے 250400 روپے اور فی دس گرام…
وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش کردیا گیا
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ کا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جو سود ادائیگی کیلیے ریکارڈ 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کی وجہ سے اس سال کے مقابلے میں…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز کل ہو گا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات (کل ) پیر سے شروع ہوں گے مذاکرات میں قرض پروگرام کے حجم اور معیاد کے تعین کے ساتھ ساتھ اگلے مالی سال کے بجٹ اہداف بھی طے ہونگے۔
نجی نیوز چینل کے مطابق…
حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے دیا، اس طرح نیٹ میٹرنگ کا فائدہ اٹھانے والے صارفین کو بھی مہنگی بجلی فراہم کی جائے گی۔
حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے بحران پر قابو پانے کیلیے اپنی حکمت عملی سے…