براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6200روپے کی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2355ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج کاروباری ہفتے کے چوتھے اور مسلسل تیسرے دن (جمعرات…
اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویز
اوورسیز انویسٹرچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نےحکومت کوبجٹ تجاویز میں کہا کہ کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ہزارکا نوٹ منسوخ کیا جائے اور بینک اکاؤنٹ کےلیے این ٹی این نمبر لازمی قرار دیا جائے۔
اوورسیز انویسٹرچیمبر نے تجویز دی ہےکہ…
آئی ایم ایف سے مذاکرات، گیس مزید مہنگی کرنیکی تیاریاں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت نے گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مزید مہنگی کرنےکی تیاریاں شروع کر دیں۔
آئی ایم ایف مشن کو گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کےلیے 3 پلان دیے گئے ہیں،…
وزارت آئی ٹی، سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلیے 20 ارب روپے طلب
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے آئندہ بجٹ کیلیے ڈیجیٹل انفارمیشن انفرااسٹرکچر انیشی ایٹو کیلیے 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا ہے،مطالبہ موجودہ اخراجات کے لیے اگلے
سال کے مختص حصے کے طور پر فنانس ڈویژن کو پیش کیا گیا۔
نجی نیوز چینل…
ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ کمی ممکن ہے، پاور ڈویژن
پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا کر تا ہے جس سے بل کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ ہوجاتا ہے اور اگر یہ ٹیکس یہاں سے…
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے معاشی شرح نمو کے عبوری اعداد و شمار کی منظوری دیدی
رواں مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کے اعداد و شمار کے مطابق زرعی شعبے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، زرعی شعبے میں شرح نمو 3 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 6.25 فیصد رہی۔
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اعداد و شمار کے مطابق کپاس کی پیداوار 108…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 48 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 236 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791…
رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی
رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کے تعین کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ اویس منظور سمرا کی زیر صدارت ہوا جس میں خزانہ، زراعت، صنعت وپیداوار سمیت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے نمائندے شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں موجودہ مالی…
نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح مذاکرت آج دوسرے روز بھی جاری رہیں گے جس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور پاورڈویژن کے حکام شرکت کریں گے۔
پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو…
آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں
آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے،آئی ایم ایف نے سی پیک کے تحت مجوزہ خصوصی سرمایہ کاری زونز میں ٹیکس کی چھوٹ کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔
ایس آئی ایف سی…