براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اسٹاک ایکس چینج،ہنڈرڈ انڈیکس 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ آج مارکیٹ میں تیزی رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔…

آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی

آئی ایم ایف کے مطابق پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے۔ آئی ایم ایف کی سامنے آنے والی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ نئی حکومت نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی پالیسیاں جاری…

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویز

آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جب کہ کمرشل درآمد کنندگان کی خریداریوں پر ودہولڈنگ پر ٹیکس چھوٹ ہوگی۔ آئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن…

گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو کنٹرول کرنے پر غور کر رہی ہے، گندم پر11 فیصد ڈیوٹی بحال کرنے اور کاروں پر 5 سے 15 فیصد امپورٹ ڈیوٹی لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔ حکومت گندم اور 1,300 سی سی…

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد پر بات ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے لیے ہونے والے مذاکرات پر بیان جاری کردیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے…

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا۔ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی پی…

حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کرے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہےکہ موجودہ حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عمل درآمدکرے۔ آئی ایم ایف نے سفارش کی ہےکہ نئی حکومت نگران دور کی معاشی پالیسیوں پر عمل درآمد جاری رکھے،…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں کی کمی

پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 500 کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی ہوئی ہے جس کے…

آئی ایم ایف یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا خواہاں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ بیرونی فنانسنگ کو کم تر کرنے کی کوئی پالیسی اختیار کی گئی تو قرض برقرار رکھنے کا تنگ راستہ بھی خطرے کا شکار ہوسکتا ہے اور اس سے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے بعد کے منظر نامے میں شرح تبادلہ پر دباؤ…

5 کے وی کے سولر پینل کی قیمتوں میں واضح کمی

2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ 15ہزار جب کہ 10 کلو واٹ سسٹم کی قیمت 4 لاکھ30 ہزار روپے تک گرگئی تاہم سولر سسٹم کے لیے ضروری انورٹرز اور بیٹریز کی…