براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان
ملک میں سگریٹ کے 165 برانڈز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مہر کے بغیر ہی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
عالمی ادارے اپسوس پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 104 سگریٹ برانڈز…
نجکاری کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کر دی
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔
اجلاس کے اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی…
وزیراعظم کا سرمایہ کاری بورڈ کو سرمایہ کاروں کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ نئے کاروبار کے آغاز کےلیے بھی مزید آسانیاں پیدا کی جائیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ سرمایہ کاری وہاں جاتی ہے جہاں کاروبار میں کم سے کم رکاوٹیں…
نان فائلرز کی سمیں جلد بند ہونا شروع ہو جائیں گی، ٹیلی کام آپریٹرز
ملک بھر میں نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان اتفاق ہو گیا، 10 مئی سے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق 10 مئی کو 5…
آئندہ بجٹ میں ٹریکٹرز، کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر کی قیمت او ر زرعی لاگت میں اضا فہ متوقع ہے۔
اس وقت…
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے:جام کمال
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کے…
اضافی بلوں کی رقم واپس دینے تک کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ منظوری روکنےکا مطالبہ
نیپرا نے کے الیکٹرک کی طرف سے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی عبوری طور 18 روپے 57 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، فیصلہ بعد میں کیا جائےگا۔
خیال رہے کہ کراچی والوں کو بجلی کے اضافی بلوں میں رقم کی واپسی…
آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے ہیں۔
اسٹیٹ بینک…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس آج 56 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 658 پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 564 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
بازار میں آج تقریباً ساڑھے 67 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب…
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس…