براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 20 پیسے ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی اختتامی قیمت 278 روپے 10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر…
فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے روٹ کا آغازکل ہو گا
فلائی جناح کا اسلام آباد اورمسقط(عمان) کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا،پاکستان کی سستی ترین ائرلائن فلائی جناح کے نئے انٹرنیشنل روٹ پر پہلی پروازکی روانگی سے قبل اسلام آباد ائرپورٹ کے لاونج میں خصوصی تقریب منعقد کی…
آئی ایم ایف کا مطالبہ،نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا گیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے بنائے گئے نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو دے گی،کابینہ کی کمیٹی…
زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو ارسال
اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو بھیج دیں، زیر التوا ٹیکس مقدمات تقریباً 3 ہزار ارب روپے مالیت کے ہیں اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس کا کہنا ہےکہ ایف بی آر مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس کو اعتماد میں…
آئندہ مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائےگا جس میں سے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، یو اے ای سے 3 ارب ڈالر اور چین سے…
وفاقی وزیر احسن اقبال کی بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات کی ،وفود کی سطح پر ہونے والی اس ملاقات کے دوران پاکستان میں انفراسٹرکچر، رینیو ایبل انرجی، اور صنعتی شعبوں میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے تعاون کے…
پاکستان اور ورلڈ بینک کی اقتصادی اصلاحات پر بات چیت، اعلامیہ جاری
پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان اقتصادی اصلاحات پر اعلیٰ سطح بات چیت کے بعد فریقین نے طویل المدتی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کردیے۔
وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نئے پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سالانہ جائزے…
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مسلسل دوسرے دن مزید کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5میں ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے نئی قیمت 2312 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز 24…
ادائیگیوں کا حجم 1800 ارب ہو گیا، آئی پی پیز کا فوری ادائیگیوں کا مطالبہ
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی پی پیز کو ادائیگیوں کاحجم 1800 ارب روپےتک پہنچ گیا ہے جب کہ توانائی شعبےکاگردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق کہ آئی پی پیز کا وزارت توانائی اور وزارت خزانہ پر فوری…
ای سی سی نے پاسکو کیلئے گندم کا ہدف 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنےکی منظوری دیدی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور ایم ڈی پاسکو بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے اور گندم کی خریداری کے لیے مطلوبہ…