براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے 51 ارب 88 کروڑ روپے وصول کرنےکی درخواست کی ہے جو رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے کیپسٹی چارجز کی مد میں 31 ارب 34کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست ہے جب…

ملک ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا ہےکہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لاگو کردیں۔ انہوں نے وفاقی وزرا عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی…

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔ نجی نیوز چینل…

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار

آئی ایم ایف کےساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی جب کہ وفاقی وزارتوں کیلئےترقیاتی بجٹ کی حد بھی ابھی طے نہیں ہوسکی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ اسٹریٹجی پیپر 2024-25 تاحال تیار نہیں ہوسکا ہے…

پاکستان میں رواں برس گندم مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ پیدا ہوگی، ذرائع محکمہ خوراک

پاکستان میں ہر شہری سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے اور پاکستان میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے جب کہ رواں برس چاروں صوبوں کا گندم پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔ رواں برس 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار متوقع…

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے…

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس741 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 644 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے…

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ معاشی اصلاحات حکومت کا ترجیحی ایجنڈا ہے۔…

نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن کا رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے گزشتہ قلیل مدت کا 3ارب ڈالر کا پروگرام مکمل کرلیا۔ اس پروگرام نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں کردار ادا کیا ہے۔ تاہم وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک طویل مدتی نئے قرض پروگرام پر…

اے ڈی بی، 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم تحفظ اور غربت جیسے ابھرتے چیلنجوں سے نمٹنے…