براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میںجان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت

پاکستان فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے چیئر مین میاں خالد مصباح نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ پاکستان میں ڈالر کی قدر، خام مال کی قیمت اور افراط زر کی شرح میں اضافے کے سبب دوا ساز ادارے بھاری پیداواری لاگت سے ادویات تیار کرتے…

خشک دودھ درآمد بند نہیں کر سکتے تو ڈیوٹی 5سوگنا بڑھائی جائے، سمیع اللہ

ڈیری اینڈکیٹل فارمنگ، کارپوریٹ ڈیری فارمنگ ایسوسی ایشن ، کسان بورڈ اور بفلو بریڈرزسمیت دیگر تنظیموں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ خشک دودھ کی درآمد بتدریج بند کی جائے تاکہ مویشی پال حضرات کے کاروبار اور ڈیری کمپنیوں کو بند ہونے سے بچایا جا…

پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی

اسلام آباد: پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پراڈکشن سے متعلق…

ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا قانونی ٹیکس مقدمات میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی جلد از جلد وصولی کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں۔ جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورغیس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) اور عالمی بینک کے زیراہتمام مالیاتی اور گورننس…

موبائل سم بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: موبائل سمز بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر…

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں قوت خرید متاثر ہونے اور…

وزیراعظم کی پیر تک گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل کو پیر تک حتمی رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کر دی۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کا معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی…

ایف بی آر،ضبط کی گئیں اسمگل شدہ گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضبط کی جانیوالی اسمگل شدہ گاڑیاں نیلامی کیلیے مقرر کردہ کم از کم سے کم قیمت پر نیلام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کم قیمت پر نیلامی کا…

سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس میں اجلاس میں پانچ لاکھ سے زائد سمیں بلاک کرنے کی فیصلے سے متعلق بریفنگ دی، اس موقع پر فیصلے پر عملدرآمد میں پی ٹی اے کے عدم تعاون پر بھی بات ہوئی اور یہ فیصلہ کیا…