براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نظام میں موجود خرابیان دور کرے اور تمباکو کی صنعت کو ایک ہی پریمیم شرح پر ٹیکس وصول کیا جائے۔ عالمی بینک…

ایف بی آر ،وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا قانونی ٹیکس مقدمات میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی جلد از جلد وصولی کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کی زیرِصدارت ایف بی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 38 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1257 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد…

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی کی خریداری میں اظہار دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کے مطالبے پر پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 معروف کمپنیوں نے پی آئی اے کی نجکاری…

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز، بجلی، گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس

آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی ہیں۔ آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے، بجلی گیس مزید مہنگی…

سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں گاڑیوں کی پریمیئم نمبر پلیٹس متعارف کرانے، ایس آئی یو ٹی سکھر کے لیے ایم آر آئی سسٹم کی خریداری کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے، کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی میں…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار

ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)اور ملکی اداروں نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دے دیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک، اسٹیٹ بینک اور ادارہ شماریات کی رواں مالی سال کی تین سہ ماہیوں پر…

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف جائزہ مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل اور سرکاری افسران کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق گریڈ 17 سے 22 تک کے کسٹمز افسران کو سبسڈی میں ملنے والا ہاؤس رینٹ…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر سونے کی نئی قیمت 2297ڈالر ہو گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی سے…

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے،نئے قرض پروگرام پر مذاکرات سے پہلے وزارتوں کو اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام اہم اہداف مکمل ہونے پر تفصیل آئی ایم ایف وفد کو دی…