براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ایس آئی ایف سی نے معیشت کو درست راہ پر لانے کیلئے پالیسی سطح پر کوششیں کیں۔ گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے، سال 2023 کی نسبت رواں سال…

آئی ایم ایف نے پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا امکان ہے، اس دوران 6 سے 8 ارب ڈالر کے آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے اہم خدوخال طے ہوں گے۔ آئی ایم ایف ٹیم دو ہفتے اسلام آباد میں قیام کرے گی تاکہ آئندہ چار…

فسکل آپریشن رپورٹ جاری، 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا

وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا جو 9 ماہ میں 3902 ارب روپے ہوگیا۔ جولائی سے مارچ 2024 تک کل آمدن 9780 ارب روپے رہی جب کہ کل اخراجات 13 ہزار 682 ارب روپے رہے اور جولائی سے…

جولائی تا مارچ سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100فیصد اضافہ

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ لیوی سے وصولی719 ارب 56 کروڑ روپے رہی، گزشتہ سال جولائی تامارچ لیوی کی مد میں وصولی 362 ارب48 کروڑ روپے تھی، رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کاہدف869 ارب روپے مقرر ہے۔…

ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں توسیع کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاجر دوست اسکیم کے تحت تاجروں کی رجسٹریشن میں مکمل ناکامی کے بعد تاریخ میں توسیع کا امکان ہے، توسیع کا فیصلہ چیئرمین ایف بی آر وزیراعظم کی مشاورت کے بعد کریں گے۔ گزشتہ روز تک اس سکیم کے تحت تاجروں…

6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گی

ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کے موبائل سمزبند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا۔ 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کی آمدن انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے قابل ہیں لیکن یہ افراد انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کے قابل ہونے کے…

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔ ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

ین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کم ہونے سے 2316ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی سے 241900روپے اور فی 10 گرام سونے کی…

پاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہ

چین کے سرکاری اور نجی شعبے کے ساتھ ملکر حکومت پاکستان نے پاکستان میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو سبز توانائی پیدا کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، اس اقدام سے پاکستان کو 27 ارب ڈالر کے سالانہ درآمدی بل کو کم کرنے میں…

سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دیدی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی۔ آرامکو مربوط توانائی اور کیمیکلز میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ٹرانزیکشن آرامکو کی پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں پہلی انٹری کی…