براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کا دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل، نئی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو حکومتی ملکیتی اداروں کی اصلاحات آگے بڑھانے سمیت پالیسی فریم ورک کے تحت چلانا ہے۔
اپنے اعلامیے میں آئی ایم ایف…
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی۔
ذرائع وزارت خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف اس بارے میں جلد باقاعدہ اعلامیہ جاری کرے گا، پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے…
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کمی واقع ہوئی ہے،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2335ڈالر کی سطح پر آگئی۔
کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبورکرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 73 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافےسے73 ہزار300 کی سطح تک پہنچ گیا ہے ،کاروباری روز کے اختتام پر 100…
مہنگائی تیزی سے کم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں کم ہو گیا، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے اور آج مہنگائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔
انہوں نے آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ آج پاکستان کو آخری قسط کی منظوری دیگا
اس اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط پاکستان کو دی جائے گی جب کہ آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے ساتھ 7 سے 9 ارب ڈالر کے نئے امدادی پروگرام کیلئے مذاکرات کا آغاز کریگا۔…
ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے،عائشہ غوث پاشا
سابق وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے لاہور میں عاصمہ جہانگیرکانفرنس سےکہا ہےکہ اس وقت ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کو آئندہ تین سال میں 60 بلین ڈالر ادا کرنے ہیں، بجٹ خسارے کو پورا…
حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
وفاقی وزارت پیداوار کے مطابق حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی لیکن شوگر ملز مالکان برآمد کی صورت میں چینی کی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہ کرا سکے۔
حکومت نے چینی کی برآمدکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،…
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا نے کہا کہ پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔
اس میٹنگ کے دوران آئی ایم ایف کے دو پیغامات…
غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
اسلام آباد: بیوروکریسی پرعدم اعتماد، وفاقی کابینہ نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے غیر ملکی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کیلیے قوانین میں نرمی کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان کو سعودی، برطانوی اور کویتی…