براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس لے لیا. رانا تنویر نے کہا ہے کہ فرٹیلائزر کمپنی سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافہ واپس لے اور اچانک اضافے کا…

PSO کا مالی سال 2024 کے 9 ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی: پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024 کی9ماہ کی مدت میں کارکردگی کے حوالے سے اپنے عزم اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی برتری کو برقرار رکھا۔ اس مدت کیلیے پی ایس او نے…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 69 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 30 پیسے کی کمی…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 514 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…

5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں جب کہ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری…

پنجاب میں گندم کی سرکاری فی من قیمت 3000 روپےتک گرگئی

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے من مقرر کی تھی جبکہ محکمہ خوراک کی جانب سے باردانہ کی تقسیم بھی سست روی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کیاگیا جس کے باعث کسانوں کی پریشانی…

مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت سے متعلق ایک نیا انکشاف کیا ہے۔ ڈی سی کوئتہ کے مطابق شہر کے متعدد پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھجوا کر مرغی خریدتے اور مہنگے داموں…

روپے کی قدر میں اضافہ، ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج بغیر کسی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے دو نئے ریکارڈ بنالیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروباری دن کے دوران 2 نئے ریکارڈ بنالیے۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن کے دوران اور کاروبار کے اختتام کا تاحال بلند ترین ٹریڈنگ کے ریکارڈ بنائے۔ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 771 پوائنٹس…

گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا…