براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام: تمباکو، سیمنٹ اور دیگر سیکٹرکی الیکٹرونک مانیٹرنگ کا ہدف پورا نہ ہوسکا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا گیم چینجرکے طور پر شروع کیا جانے والا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام ہوگیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق تمباکو، سیمنٹ، چینی اور کھاد سیکٹرکی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا ہدف پورا نہ ہوسکا، ٹیکس مشینری ڈیڈلائن…

پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی

رواں مالی سال پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ…

مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جاری بیان میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے۔ مہنگائی میں گراوٹ کا عالمی ٹرینڈ بھی ریورس…

کے پی میں 2023 میں غذائی تحفظ کیلئے82 ملین ڈالر کے قرض پر دستخط کیے، اے ڈی بی

یشائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہےکہ 2023 میں پاکستان کے ساتھ 82 ملین ڈالر کے قرض پر دستخط کیے جو خیبر پختونخوا (کے پی) میں زرعی پیداوار اور غذائی تحفظ کے لیے تھا۔ رپورٹ کے مطابق قرض میں خواتین کی زراعت میں شمولیت اور 2800 خواتین…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 19 اپریل کو 9.32 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 اپریل تک 13.28 ارب ڈالر رہے تھے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 7.35…

روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں مارچ میں 18کروڑ 20 لاکھ ڈالر جمع کرائےگئے،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مارچ 2024 میں 11 ہزار 91 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مارچ تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی کل تعداد 6 لاکھ 79 ہزار 792 ہوچکی ہے۔ ستمبر 2020 سے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے شروع کی گئی اسکیم میں 44 مہینوں میں اوسطاً…

سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ45 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2323…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے بلند ترین سطح 72554 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی…

اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید

اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ہیں، اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ مکمل غور اور وسیع تر مشاورت سے کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کی ہدایت پر تیل قیمتوں کی…

وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی

یوریا کھاد کی قیمت اور سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے وزارت صنعت و پیداوار کی فرٹیلائزر ریویو کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خریف سیزن کرنے کے لیے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ قلت سے…