براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی…

ڈیجیٹل سروسز، سی سی پی نے جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیا

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹس اور ڈیجیٹل سروسز کی کمپٹیشن پر مبنی جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیا۔ اس اسٹڈی کا مقصد کمپٹیشن، اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع پر ڈیجیٹل مارکیٹوں اور خدمات کے اثرات کو سمجھنا…

کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب

وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) ہفتہ کو طلب کرلیا، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے آج ہونیوالے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی جائے گی،نجکاری…

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ کے اقتصادی سروے میں پاکستان کی معاشی ترقی اور مہنگائی میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے۔ اقوام متحدہ اکنامک…

سندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی کی منظوری

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی سمری منظور کرلی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ ای سی سی نے سال 2024 کے دوران گندم کی خریداری کے ہدف کی منظوری دی اور پاسکو، صوبہ سندھ…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2306ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کی کمی سے 240200روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی…

ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘متعارف کروانے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس سال 2023 کے دوران نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘ اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم سے حال ہی میں ایوارڈ وصول کرنے والے نمایاں ٹیکس…

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، آئندہ…

رواں مالی سال بینکوں سے نجی شعبےکو قرض فراہمی میں ریکارڈ کمی

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نجی شعبےکو صرف ساڑھے 40 ارب روپے کا قرضہ دیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں نجی شعبے کو 225 ارب روپے سے زائدکا قرضہ دیا گیا تھا۔ گزشتہ سال بینکوں نے ریکارڈ منافع حاصل…

پاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت

پاکستان کو آئندہ پانچ برسوں میں 120 ارب ڈالر مجموعی بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی جو کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سے 126 فیصد سے 274 تک زائد ہے، اس طرح ملک کو ڈیفالٹ جیسے بحران کا سامنا رہے گا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی…