براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 69 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزارپوائنٹس کی حدپارکرگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 69 ہزار 57پوائنٹس تک پہنچ کر 68 ہزار 965 پوائنٹس پر آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان…

آئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابرکرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کے لیے گیس ٹیرف میں یکم جولائی 2024-25سے آر ایل این جی کی قیمت کے…

حکومت کے ایک ارب ڈالر یورو بانڈکی ادائیگی کے انتظامات مکمل

وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے رواں ماہ ایک ارب ڈالر یورو بانڈ کی ادائیگی کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پاکستان کو وسط اپریل میں 10 سالہ یورو بانڈ کی ادائیگی کرنا ہے۔ اس ادائیگی کے بعد پاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈ کا قرض…

ملکی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل،…

عالمی بینک کی سرکاری ملکیتی اداروں کو شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

عالمی بینک نے سرکاری ملکیتی اداروں یا اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (ایس او ایز) کے مسلسل خسارے اور نجکاری کے معاملے پر اداروں کو شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق ایس او ایز پورٹ فولیو 2016 سے مسلسل خسارے کا شکار ہیں،…

ایران اسرائیل کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد…

برآمدات بڑھانا ہوں گی، معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم تو نمو ختم، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانا ہوں گی، ملک میں معاشی نمو کیلئے ڈالر کا ہونا ضروری ہے، ڈالر ہوں تو باقی دنیا سے چیزیں خرید کر پاکستان لائیں اور اسے خرچ کریں، معاشی نمو بڑھ جائے گی۔ ڈالر ختم تو نمو ختم اور پھر…

اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالات 2025 تک بہتر ہونے کی پیش گوئی کردی

اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ 2.3 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ سروے…

رمضان پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان ریلیف پیکج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے تحت سیل…

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام…