براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود درآمد میں 100 فیصد اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری 2023-24) کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون اور اسیسریز درآمد کیے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال اسی…
پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سربراہ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹا لیناجارجیوا نے کہاکہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے۔
اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا…
عید الفطر پر ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری
عید الفطر کے موقع پر حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔
صارفین کا اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا،گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کاکہنا…
رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی 25 فیصد رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی گئی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں مقامی طلب و ترقی، برآمدات اور سیاحت بڑھنے سے خطے کی شرح نمو 4.9 فیصد…
اے ڈی پورٹس گروپ کا کراچی پورٹ میں 220 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ
کراچی اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی بندرگاہ کی ترقی کے لیے کراچی گیٹ وے کنٹینر ٹرمینل میں 220ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا پلان ترتیب دیدیا۔
کراچی گیٹ وے ٹرمینل کے کمرشل ہیڈ راحیل مونس نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس “سیج” کے عہدیدار…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر
کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں (انٹربینک اور اوپن مارکیٹ) میں منگل کے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی۔
سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں کے ابتدائی 9ماہ میں 21ارب ڈالر موصول ہونے اور مارچ میں ترسیلات زر کی…
رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا اعلان
ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔
ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس…
آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال طے کرنے واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں آئی ایم ایف کےساتھ پروگرام کے خدوخال طےکریں گے۔
وزیر خزانہ نے کہاکہ ہم تمام صوبوں کی مشاورت سےکام کریں گے، سعودی عرب کا کامیاب دورہ کرکے آئے ہیں۔
گزشتہ روز…
ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا جائیگا۔
ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل…
5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات
اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اوروزیراعظم شہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اعلامیے میں کہا گیا…