براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
عالمی بینک داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دیگا
دستاویزات کے مطابق فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیا جائیگا، منصوبے کی تعمیر سے پاکستان کو فیول کی لاگت کی مد میں سالانہ 1.8 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔
سرکاری دستاویزات میں یہ بات بھی شامل ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف…
پاکستان نے بڑا قرضہ چکا دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی پر کامیابی کے ساتھ عمل درآمد کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یہ ادائیگی بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کرنے کے لیے…
وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ
وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں، زرائع کے مطابق عالمی ادارے کےوفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا امکان ہے۔
ہفتےکےدور امریکا کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے ملاقات…
پانی کی موٹروں پر کسٹم ڈیوٹی کی قدر بڑھا دی گئی
کسٹم ویلیویشن ڈائریکٹ ریٹ کراچی میں پانی کی موٹروں پر درامدی ڈیوٹی کی رقم میں رد و بدل کیا ہے۔
یہ ردوبدل بورنگ یا کنویں میں پھینک کر استعمال ہونے والی موٹروں جنہیں سبمرسبل کہا جاتا ہے کہ لیے کیا گیا ہے۔
اسٹین لیس سٹیل اور کاسٹ آئرن…
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
دبئی میں سونے کے نرخ ایک اور ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
جمعہ کے روز سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا اور یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کیونکہ جغرافیائی سیاسی تناؤ کے درمیان مرکزی بینک کی خریداری نے پیلی دھات کی رفتار کو برقرار رکھا ، جبکہ…
جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں
جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں۔
معروف آئی ٹی برآمد کنندہ نعمان سعید کے مطابق جنوری 2024ء میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کے اعداد و شمار تشویشناک ہیں کیونکہ دسمبر 2023ء کے مقابلے میں ماہانہ…
محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل ہفتہ سے شروع کرے گا
پنجاب میں گندم خریداری مہم کا آغاز ہفتہ 13 اپریل سے ہوگا۔ ترجمان محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ کاشت کاروں سے گندم 3900 روپے فی 40 کلو کی مقررہ قیمت پر خریدی جائے گی جبکہ کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواست دے سکیں گے۔…
معاشی بحالی، برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو تجاویز پیش
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کے نام خط میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں کیساتھ خصوصی میٹنگ کریں، ملکی صنعت کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کیلیے تیار کیا جائے۔
ایکسپورٹ کیلئے نئی منڈیاں تلاش اور…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی میں خلل پڑنے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر 66 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 90.40 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یو ایس ویسٹ…
کھاد کی قیمت میں فی بوری 634 روپے کا اضافہ ہو گیا
کھاد کی 50 کلو کی بوری کی قیمت میں فی بوری 634 روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد کھاد کی 50 کلو کی بوری 4,286 روپے ہوگئی ہے۔
ایف ایف سی ماڑی پیٹرولیم نیٹ ورک سے گیس حاصل کرتی ہے۔ مارکیٹ میں یہ خبریں پھیل رہی ہیں کہ حکومت تمام کھاد…