براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے…
ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایف بی آر کے مطابق پاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، غیرملکی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 81 سینٹ کی کمی کے بعد 89.64 ڈالر فی بیرل ہے۔
ڈبلیو…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے عید تعطیلات کے بعد ہوئے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔
…
آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار کرلی۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات میں وزیرخزانہ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں کریں گے۔…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 12 پیسے ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ47 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 686 روپے اضافے کے بعد 212020 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں…
عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پیٹرول کی قیمت کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے
پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے کہاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے…
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے کام جاری ہے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کا آغاز آج سے…
چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری مالی نقصانات سے بچا جا سکے اور ریلوے کے انفرااسٹرکچر میں گرین انرجی کی بنیاد رکھی جا سکے۔
گوادر پرو کے مطابق ابتدائی طور پر زیادہ بجلی کی…