براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ وسیع تر توسیعی پروگرام کیلئے پرعزم ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں۔
پاکستان کی اقتصادی پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن سیمینار سے اپنے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی
برطانوی خام تیل برینٹ آئل 87 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 1.68 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔
دو روز قبل تک ماہرین…
2017 سے 2022 تک سرکاری اداروں نے مہنگی گندم درآمدکی، آڈیٹر جنرل رپورٹ
آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ سال 2017 سے 2022 تک سرکاری اداروں کی جانب سے مہنگی گندم درآمدکی گئی۔
آڈیٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ میں حقائق سامنے آئے ہیں کہ پرائیویٹ سیکٹر نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) اور…
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی۔
آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد اور ا گلے سال 3.5…
ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی…
ملک میں بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ رکارڈ کیا گیا۔
وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 48 فیصد بڑھیں، گزشتہ ماہ بھارت سے درآمدات…
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 60 پوائنٹس کم ہوکر 70483 پر بند ہوا ہے،کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے 71092 کی ریکارڈ سطح بنائی۔
بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے21 ارب روپے میں طے…
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار اختتام…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہونے…
آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بندکردی
آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بند کردی۔
آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بھی معطل رہے گی جب کہ ہوائی اڈوں کی پیٹرولیم مصنوعات…