براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

لاہور میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے

لاہور میں چند روز میں ایک کلو مرغی کی قیمت میں 200 روپےتک اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کے حکام کے مطابق مرغی مافیا ملی بھگت سے واٹس ایپ گروپس پر ریٹ نکالتی ہے، پچھلے چند روز میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 200 روپے تک کااضافہ کیا…

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2…

پاکستان نے سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی کرادی

نجی نیوز چینل کے مطابق پرکشش منافع جات کے علاوہ سعودی سرمایہ کاروں کواس بات کی یقین دہائی بھی کرائی گئی ہے کہ منصوبے کی نوعیت کے مطابق وہ 3سے 9 سال کے عرصہ میں اپنا سرمایہ واپس اپنے ملک منتقل کر سکیں گے۔ دورہ پاکستان کے دوران سعودی وفد…

پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کی جانب سے سبسڈی طلب

پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن (PPEPCA) نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اگر یہ واجبات ادا نہیں کیے گئے…

آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایجنڈے میں فی الحال پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں، پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024 کو طے پایا تھا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان…

آئی ایم ایف سے قرض پر اتفاق ہوا تو اضافی فنانسنگ کی درخواست کرینگے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض معاہدے کی امید ہے، پاکستان کا مقصد مئی میں نئے قرض کے خاکے پر اتفاق کرنا ہے۔ انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام اپریل میں ختم…

سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

کمپریسڈ نیچرل گیس(سی این جی) سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا،سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی…

پاکستان کی سپورٹ کیلئے تیار ، پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات اہم ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا جہاد آزور کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو سپورٹ کرنے کیلئے تیار ہے تاہم آئی ایم ایف پروگرام کے حجم سے زیادہ اصلاحات کا پیکیج اہم ہے۔ لندن میں آئی ایم…

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین کو چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ملےگی۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپربی آئی ایس پی صارفین کیلئےچینی 109روپے فی کلو ہوگی اورآٹے…

سونا پھر مہنگا ہوگیا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2ہزار 391 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں بدھ کے روز بھی قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس سے سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گئی ہے، جو کہ ملکی…